مرکزی مواد پر جائیں

عراقچی کا اپنے اردنی ہم منصب سے سوال: ایران کو متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟!

 وزیر خارجہ کا الصفدی کے حالیہ بیانات پر ردِعمل: اردن کے وزیرِ امورِ خارجہ کی نظر میں، ایران کو ایک ایسے متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

عراقچی کا اپنے اردنی ہم منصب سے سوال: ایران کو متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟!

 وزیر خارجہ کا الصفدی کے حالیہ بیانات پر ردِعمل: اردن کے وزیرِ امورِ خارجہ کی نظر میں، ایران کو ایک ایسے متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا چاہیے جو نہ تو عرب ممالک کی سیادت و خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور نہ ہی ایران کی حاکمیت کا؟

 کیا وہ واقعی اس بات سے بے خبر ہیں کہ امریکہ کے پہلے ہی حملوں میں عرب ممالک کی فضائی حدود، زمین اور سمندری حدود کو استعمال کیا گیا تھا؛ ایسے حملے جن کے نتیجے میں بے گناہ ایرانی شہری شہید اور ہلاک ہوئے؟

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «عراقچی کا اپنے اردنی ہم منصب سے سوال: ایران کو متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟!.» اقبال فورم، 5 ستمبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=48417.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (5 ستمبر 2026). عراقچی کا اپنے اردنی ہم منصب سے سوال: ایران کو متجاوز (حملہ آور) کو جواب دینے کے لیے کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟!. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=48417

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔