مرکزی مواد پر جائیں

قالیباف: رہبرِ انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں

قالیباف: رہبرِ انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں / یہ ایسی صورتحال نہیں جس میں ہم ہمیشہ رہنا چاہیں اسپیکر…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

نہ جنگ، نہ امن

قالیباف: رہبرِ انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں / یہ ایسی صورتحال نہیں جس میں ہم ہمیشہ رہنا چاہیں

اسپیکر پارلیمنٹ اور مذاکراتی وفد کے سربراہ:

مذاکرات کا رکنا یا جاری رہنا امریکیوں کے فیصلے پر منحصر ہے؛ ہم اپنا واضح جواب ارسال کر چکے ہیں۔
ایران کی تجویز پر امریکیوں کی رضامندی یا مخالفت ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔
رہبرِ معظم انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
‘نہ جنگ، نہ امن’ کی یہ صورتحال ایسی نہیں کہ ہم اس میں ہمیشہ برقرار رہنا چاہیں۔
اس کیفیت کو ختم کرنے کا راستہ محض مذاکرات اور معاہدہ نہیں ہے؛ ہم ملک کے لیے پائیدار دفاعی رکاوٹ (ڈیٹرنس) پیدا کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
40 روزہ جنگ میں ہم نے دشمن کے 200 سے زائد ڈرون تباہ کیے اور دشمن کے ایف-35 (F-35) لڑاکا طیارے کا سراغ لگا کر اسے نشانہ بنایا۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «قالیباف: رہبرِ انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں.» اقبال فورم، 12 نومبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=55107.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (12 نومبر 2026). قالیباف: رہبرِ انقلاب کے حکم کے مطابق ہم ‘نہ جنگ، نہ امن’ کی کیفیت کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=55107

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔