مرکزی مواد پر جائیں

12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی سالگرہ پر پزشکیان کا پیغام: 12 روزہ مسلط کردہ جنگ نے ایک بار پھر ایرانی قوم کے اتحاد اور استقامت کو ثابت کر دیا

مسعود پزشکیان نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں اس معرکے کے شہداء کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اس…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی سالگرہ پر پزشکیان کا پیغام: 12 روزہ مسلط کردہ جنگ نے ایک بار پھر ایرانی قوم کے اتحاد اور استقامت کو ثابت کر دیا

مسعود پزشکیان نے 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں اس معرکے کے شہداء کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اس جنگ کے آغاز میں صیہونی حکومت کی غلط حکمتِ عملی اور اندازوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے واضح کیا: “دشمن کا خیال تھا کہ اعلیٰ فوجی کمانڈروں، ممتاز جوہری سائنسدانوں کو نشانہ بنا کر اور ملک کے بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) اور رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے وہ ایرانی قوم کے عزم کو کمزور کر سکتا ہے، لیکن عوام کی استقامت، رہبرِ معظم کی قیادت اور مسلح افواج کی تیاری کے باعث یہ مقاصد حاصل نہ ہو سکے۔”

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی سالگرہ پر پزشکیان کا پیغام: 12 روزہ مسلط کردہ جنگ نے ایک بار پھر ایرانی قوم کے اتحاد اور استقامت کو ثابت کر دیا.» اقبال فورم، 13 جون 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=45004.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (13 جون 2026). 12 روزہ مسلط کردہ جنگ کی سالگرہ پر پزشکیان کا پیغام: 12 روزہ مسلط کردہ جنگ نے ایک بار پھر ایرانی قوم کے اتحاد اور استقامت کو ثابت کر دیا. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=45004

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔