مرکزی مواد پر جائیں

محمد مخبر: شنگھائی کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ #ڈالر کو ہٹا کر شنگھائی بینک قائم کریں

میں شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی یاد منانے کے اقدام کو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں بیلا روس کی شنگھائی تنظیم میں مکمل شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

محمد مخبر: شنگھائی کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ #ڈالر کو ہٹا کر شنگھائی بینک قائم کریں

میں شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان کی یاد منانے کے اقدام کو کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں

بیلا روس کی شنگھائی تنظیم میں مکمل شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

وہ ممالک جو فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے صہیونی حکومت کو اسلحہ بھیج رہے ہیں ان کی مذمت کرتا ہوں اور تنظیم سے گزارش کرتا ہوں کہ ان کی مذمت کی جائے 

شنگھائی ممالک کے اقتصادی روابط میں بہتری کے ساتھ اقتصادی پیش رفت کو بہتر بنانا چاہیے 

شنگھائی پراجیکٹس کی بہتری کے لیے شنگھائی بینک کا قیام از حد ضروری ہے

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «محمد مخبر: شنگھائی کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ #ڈالر کو ہٹا کر شنگھائی بینک قائم کریں.» اقبال فورم، 4 جولائی 2024. https://iqbalforum.org/ur/?p=12386.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (4 جولائی 2024). محمد مخبر: شنگھائی کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ #ڈالر کو ہٹا کر شنگھائی بینک قائم کریں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=12386

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔