نیتن یاہو کو ایران کے حملے کا خوف

نیتن یاہو

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس حکومت کے اعلی فوجی حکام کے ساتھ دفاعی ملاقات کی۔

 اس اجلاس کے انعقاد سے قبل صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوو گیلانت نے ملاقات کی۔وزیر جنگ گیلانٹ نے نیتن یاہو کو دفاعی میٹنگ سے اگاہ کیا نیز بتایا کہ جنگی صورتحال کے حوالے سے کیا اقدامات زیر غور ہے یہ لارڈ نے یہ بھی بتایا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا ایمرجنسی اقدامات کیے گئے ہیں

این مطلب را با دوستان خود به اشتراک بگذارید

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے