اربعین زیارت سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے جان لیوا حادثہ/ کم از کم 12 زائرین شہید
پاکستانی حکام نے اعلان کیا کہ عراق سے واپسی پر شیعہ زائرین کی بس پہلے ایران میں داخل ہوئی اور پھر روانہ ہوئی۔ یہ بس ایران سے نکل کر بلوچستان کے علاقے…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
پاکستانی حکام نے اعلان کیا کہ عراق سے واپسی پر شیعہ زائرین کی بس پہلے ایران میں داخل ہوئی اور پھر روانہ ہوئی۔ یہ بس ایران سے نکل کر بلوچستان کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوئی بس کی بریک کے فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی ایک گھاٹی میں جا گری جس سے کم از کم 12 زائرین شہید ہو گئے اس سے قبل یز د میں 58 زائرین پر مشتمل بس حادثے کا شکار ہوئی جس میں سے 28 زائرین کی شہادت ہوئی
مصنف کے بارے میں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل اور تمام تحریریںاس مضمون کا حوالہ کیسے دیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «اربعین زیارت سے واپس آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے جان لیوا حادثہ/ کم از کم 12 زائرین شہید.» اقبال فورم، 26 اگست 2024. https://iqbalforum.org/ur/?p=15902.
تبصرے