صہیونی فوج کے ترجمان "دانیئل ہگاری” نے چند منٹ قبل اعلان کیا تھا کہ "ایران میں اہداف پر حملے ختم ہو گئے ہیں” اور ایران سے کہا کہ وہ کشیدگی میں اضافے سے باز رہے۔
اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ ایران میں متعدد فوجی مراکز پر حملے کیے گئے جو کہ کامیاب رہے