ایران نے خطے اور یوکرین کے بارے میں امریکہ اور انگلینڈ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے متواتر چیئرمین کو لکھے گئے خط میں امریکہ اور برطانیہ کے ایران مخالف الزامات کو رد کر دیا