مرکزی مواد پر جائیں

ایران اور روس کے معاہدے پر شام کے حالات اثر انداز نہیں ہوں گے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو ف

لاوروف: شام کی صورتحال کا روس اور ایران کے درمیان تزویراتی شراکت داری کے معاہدے پر کوئی اثر نہیں ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات پر زور دیا…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران اور روس کے معاہدے پر شام کے حالات اثر انداز نہیں ہوں گے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو ف

لاوروف: شام کی صورتحال کا روس اور ایران کے درمیان تزویراتی شراکت داری کے معاہدے پر کوئی اثر نہیں ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اس بات پر زور دیا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام کی موجودہ صورتحال، ماسکو اور تہران کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر اثر انداز نہیں ہوں گے معاہدہ دستخط کے لیے تیار ہے

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «ایران اور روس کے معاہدے پر شام کے حالات اثر انداز نہیں ہوں گے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو ف.» اقبال فورم، 29 دسمبر 2024. https://iqbalforum.org/ur/?p=23501.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (29 دسمبر 2024). ایران اور روس کے معاہدے پر شام کے حالات اثر انداز نہیں ہوں گے روسی وزیر خارجہ سرگئی لارو ف. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=23501

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔