ایران جوہری ہتھیار رکھنے کے بہت قریب ہے۔ ہمیں چین کو ایرانی تیل کی فروخت روکنے کا حق ہے۔ اگر ایران کوشش کرے گا کہ ہمارے اقدامات کی تلافی کرے تو ہم ایران کو تباہ کر دیں گے ٹرمپ نے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی دستاویز پر دستخط کر دیے ہم امید کرتے ہیں کہ کہ ہمیں اس دستاویز کو استعمال نہیں کرنا پڑے گا