اسماعیلیوں کے 49 ویں امام انتقال کر گئے

پرنس کریم اغا خان جو 88 برس کے تھے سویڈن میں انتقال کر گئے پرنس کریم اغا خان چہارم اسماعیلیوں کے 49 امام تھے پرنس کریم اغا خان نے اغا خان فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی جس نے افغانستان اور تاجکستان جیسے ممالک میں ہسپتال اور مختلف رفاہی ادارے قائم کیے
اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے