امریکہ کو لکھے گئے خط کے بارے میں گھمانا زنی کی جا رہی ہے۔سید عباس عراقچی
جو کچھ جس کی طرف سے بھی شاید یہ نشر ہو رہا ہے وہ گمان پر مبنی ہے امریکہ نے ہمیں خط لکھا جو کہ دھمکیوں پر مشتمل تھا اس پر ایران…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
جو کچھ جس کی طرف سے بھی شاید یہ نشر ہو رہا ہے وہ گمان پر مبنی ہے امریکہ نے ہمیں خط لکھا جو کہ دھمکیوں پر مشتمل تھا اس پر ایران میں بحث کی گئی اس کی تمام جہات کا اندازہ لگانے کے بعد امریکہ کو جواب دیا گیا ایران سفارت کاری اور مذاکرات کی راہ کو بند نہیں کرنا چاہتا ہے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے حوالے سے مناسب جواب دے دیا گیا ہے
مصنف کے بارے میں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل اور تمام تحریریںاس مضمون کا حوالہ کیسے دیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «امریکہ کو لکھے گئے خط کے بارے میں گھمانا زنی کی جا رہی ہے۔سید عباس عراقچی.» اقبال فورم، 30 مارچ 2025. https://iqbalforum.org/ur/?p=26814.
تبصرے