مرکزی مواد پر جائیں

گروسی: قاہرہ دستاویز میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا فریم ورک واضح کیا گیا ہے

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) میں رہنے کے لیے ایران کی خواہش دیکھنا حوصلہ افزا ہے۔ ایران نے اپنے تحفظات کا…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

گروسی: قاہرہ دستاویز میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا فریم ورک واضح کیا گیا ہے

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل:

جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) میں رہنے کے لیے ایران کی خواہش دیکھنا حوصلہ افزا ہے۔

ایران نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور ایک بین الاقوامی تنظیم کے طور پر ہمارا فرض ہے کہ ان سے نمٹنے کے لیے راستے اور ذرائع تلاش کریں۔

ہم نے قاہرہ میں ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ تکنیکی دستاویز پر دستخط کیے۔

یہ دستاویز ایران کی جوہری تنصیبات، بشمول ان مراکز، جو حملہ کا نشانہ بنے، کے معائنے کے نفاذ کا فریم ورک واضح کرتی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «گروسی: قاہرہ دستاویز میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا فریم ورک واضح کیا گیا ہے.» اقبال فورم، 11 ستمبر 2025. https://iqbalforum.org/ur/?p=36529.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (11 ستمبر 2025). گروسی: قاہرہ دستاویز میں ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا فریم ورک واضح کیا گیا ہے. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=36529

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔