مرکزی مواد پر جائیں

آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک خلاف ورزی کرنے والے سپر آئل ٹینکر میں دھماکہ

سپاہ پاسداران کی بحریہ کا تعلقاتِ عامہ: آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر خلاف ورزی کرنے والا ایک سپر آئل ٹینکر پھٹ گیا اور اس میں…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

سپر آئل ٹینکر

سپاہ پاسداران کی بحریہ کا تعلقاتِ عامہ:
آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر خلاف ورزی کرنے والا ایک سپر آئل ٹینکر پھٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔
یہ سپر آئل ٹینکر، جو دو ملین (بیس لاکھ) سے زائد بیر خام تیل لے کر جا رہا تھا، اپنے تمام ریڈار اور نیویگیشن سسٹمز کو بند کیے ہوئے تھا اور سپاہ بحریہ کے انتباہات کو نظر انداز کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے غیر مجاز جنوبی راستے سے نکلنے کی کوشش کر رہا تھا کہ سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑ گیا۔
سپاہ بحریہ کا اعلان ہے کہ: خلیج فارس اور دریائے عمان میں بحری جہازوں کے مالکان اور عملہ غیر مجاز راستوں سے گزرنے کے خود ذمہ دار ہیں اور ایسی کسی بھی حرکت سے سختی سے نمٹا جائے گا جو اس آبنائے کی سیکیورٹی کو نظر انداز کرے۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک خلاف ورزی کرنے والے سپر آئل ٹینکر میں دھماکہ.» اقبال فورم، 20 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=52398.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (20 اکتوبر 2026). آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک خلاف ورزی کرنے والے سپر آئل ٹینکر میں دھماکہ. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=52398

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔