مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے امریکہ سے مذاکرات جاری ہیں

عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے فریقِ امریکی کے ساتھ مذاکرات اب بھی جاری ہیں؛ امریکہ ایران کی شرائط سے متفق ہے لیکن چند نکات کا اضافہ کرنا چاہتا ہے وزیرِ امورِ خارجہ…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے

عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے فریقِ امریکی کے ساتھ مذاکرات اب بھی جاری ہیں؛ امریکہ ایران کی شرائط سے متفق ہے لیکن چند نکات کا اضافہ کرنا چاہتا ہے
وزیرِ امورِ خارجہ عباس عراقچی نے “الخبریہ” چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا: امریکہ کے ساتھ غیر مستقیم (بلا واسطہ) مذاکرات اب بھی جاری ہیں، لیکن ماضی کے تجربات کی روشنی میں واشنگتن کے رویے پر کوئی اعتبار نہیں ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا: آبنائے ہرمز اس وقت تک مکمل طور پر نہیں کھلے گی جب تک ایران کی شرائط کو تسلیم نہیں کیا جاتا، اور انہوں نے موجودہ صورتحال کو امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا نتیجہ قرار دیا۔
عراقچی نے عمان کے ساتھ بحری جہازوں کی آمد و رفت کے نئے راستوں پر معاہدے اور عراقی بحری جہازوں کے لیے خصوصی راستے بنانے کی خبر دی۔
وزیرِ خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ: ایران جتنی تیاری ممکنہ جنگ کے لیے رکھتا ہے، اتنی ہی تیاری سفارت کاری کے لیے بھی رکھتا ہے

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے امریکہ سے مذاکرات جاری ہیں.» اقبال فورم، 21 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=52484.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (21 اکتوبر 2026). عراقچی: ثالث ممالک کے ذریعے امریکہ سے مذاکرات جاری ہیں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=52484

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔