سعودی چینل ایم بی سی نیوز نے اپنی نشریات کے دوران ڈاکومنٹری دکھاتے ہوئے مزاحمت کے تمام کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دیا ان کمانڈرز میں شہید قاسم سلیمانی عراق کے کمانڈر مہدی مہندس، حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور یحیی سنوار شامل ہیں ۔عراقی عوام کا اس نشریات پر غم و غصے کا اظہار رات گئے ایم بی سی نیوز کے دفاتر پر حملے دفاتر کو اگ لگا دی گئی