ایم بی سی نیوز پر مزاحمتی کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دینے پر عراق میں شدید ردعمل، دفاتر کو آگ لگا دی گئی

ایم بی سی نیوز پر مزاحمتی کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دینے پر عراق میں شدید ردعمل، دفاتر کو آگ لگا دی گئی

سعودی چینل ایم بی سی نیوز نے اپنی نشریات کے دوران ڈاکومنٹری دکھاتے ہوئے مزاحمت کے تمام کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دیا ان کمانڈرز میں شہید قاسم سلیمانی عراق کے کمانڈر  مہدی مہندس، حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور یحیی سنوار شامل ہیں ۔عراقی عوام کا اس نشریات پر غم و غصے کا اظہار رات گئے ایم بی سی نیوز کے دفاتر پر حملے دفاتر کو اگ لگا دی گئی

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے