مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

پزشکیان اور پوتین کا اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر زور

صدر پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور اس ملک کی حکومت اور عوام کے لیے سربلندی، ترقی اور…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

صدر پزشکیان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور اس ملک کی حکومت اور عوام کے لیے سربلندی، ترقی اور خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے تہران اور ماسکو کے دوطرفہ اور اسٹریٹجک تعاون کو جاری رکھنے اور مزید مضبوط بنانے پر بھی زور دیا۔

پوتین کا پزشکیان سے خطاب: “ایران اس بات پر پورا اعتماد رکھے کہ روس کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔”

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «پزشکیان اور پوتین کا اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر زور.» اقبال فورم، 7 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/pezeshkian-putin-stress-stronger-strategic-cooperation/.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (7 اکتوبر 2026). پزشکیان اور پوتین کا اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر زور. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/pezeshkian-putin-stress-stronger-strategic-cooperation/

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔