مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

رئیس تہران یونیورسٹی: علمی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی تیار کر رہے ہیں

تہران یونیورسٹی کے رئیس کی ‘مہر نیوز’ سے گفتگو:  اس وقت ہم پابندیوں کی بدترین اور شدید ترین صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تحریمی محدودیتوں نے ہمارے بہت سے بین…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

تہران یونیورسٹی کے رئیس کی ‘مہر نیوز’ سے گفتگو:

 اس وقت ہم پابندیوں کی بدترین اور شدید ترین صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان تحریمی محدودیتوں نے ہمارے بہت سے بین الاقوامی تعلقات کو محدود کر دیا ہے، لیکن ہم اس کا دانشمندی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

 ہماری کوشش یہ ہے کہ ہم ان ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کریں جہاں یہ صلاحیت اور امکانات زیادہ موجود ہیں، تاکہ ان شاء اللہ ان تمام پابندیوں کے باوجود اپنے علم و تحقیق کے کام جاری رکھ سکیں۔

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔