ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیںصیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس حکومت کے اعلی فوجی حکام کے ساتھ دفاعی ملاقات کی۔
اس اجلاس کے انعقاد سے قبل صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوو گیلانت نے ملاقات کی۔وزیر جنگ گیلانٹ نے نیتن یاہو کو دفاعی میٹنگ سے اگاہ کیا نیز بتایا کہ جنگی صورتحال کے حوالے سے کیا اقدامات زیر غور ہے یہ لارڈ نے یہ بھی بتایا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا ایمرجنسی اقدامات کیے گئے ہیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
اے آئی اسسٹنٹ
تیز اور قابل اعتماد جواب