عاصم منیر کے دورہ ایران کے بارے میں الجزیرہ کے صحافی کا دعویٰ
الجزیرہ نیٹ ورک کے صحافی نے گزشتہ روز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا: “نہایت باخبر ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ عاصم منیر ممکنہ طور پر…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
الجزیرہ نیٹ ورک کے صحافی نے گزشتہ روز ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا: “نہایت باخبر ذرائع نے مجھے بتایا ہے کہ عاصم منیر ممکنہ طور پر اگلے ایک دو دنوں میں تہران کا دورہ کریں گے۔”
اس دورے کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کو دوبارہ بحال کرنا ہے۔
اس مضمون کے مصنفین
تبصرے