کینیڈا کی ایران مخالف اور مداخلت پسند قرارداد جو کہ ہر سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران میں انسانی حقوق کے حالات کے بہانے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اٹھائی جاتی ہے منظور کر لی گئی۔
ترجمان وزارت خارجہ ایران کا رد عمل
جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری ایک سیاسی اور بلا جواز اقدام ہے اور ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں