ٹرمپ کو بھیجے گئے ایرانی جواب میں کیا ہے

ٹرمپ کو بھیجے گئے ایرانی جواب میں کیا ہے

ایران نے ٹرمپ کی جانب سے ملنے والے خط کا جواب امان کے ذریعے بھیج دیا یہ خط عرب امارات کے ذریعے ایران تک پہنچایا گیا تھا 

یدین کی ریکارڈ کے مطابق ایران نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دونوں ہمارے کے درمیان مسائل کے حل کے لیے سفارتی ذریعہ نہایت ضروری ہے 

ایران خطے کی کسی بھی قوت کے ذریعے سے مذاکرات نہیں کرے گا بلکہ یہ مذاکرات براہ راست امریکی قیادت سے کیے جائیں گے اور یہ کہ ایران حقائق کے خلاف کرم کے نقطہ نظر کو قبول نہیں کرتا ہے 

انہوں نے کہا کہ وہ ہر طرح کے جواب کے لیے تیار ہے امید یہ کہ خطے میں موجود امریکی وسائل کے ذریعے سے جواب دے گا

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

طویل اور شدید مذاکرات کے بعد، ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ حتمی ہو گیا ہے۔ سب کو مبارک ہو! میں اس کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بغیر کسی ٹیکس/محصول (ڈیوٹی) کے مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت دیتا ہوں، اور ساتھ ہی ریاستہائے متحدہ (امریکہ) کے بحری محاصرے کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کرتا ہوں۔   امن کے جہازو، اپنے انجن اسٹارٹ کرو۔ تیل کو بہنے دو! — صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔