ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
ترک وزیر خارجہ:
ایران اور یورپ نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
میں نے عراقچی سے کہا کہ استنبول آپ کا گھر ہے۔
ہم یہاں جو کچھ بھی کر سکیں گے، کریں گے۔
مجھے نہیں لگتا کہ ایران بغیر حملے کے (کسی پر) حملہ کرے گا۔
زیلنسکی اور پجوٹن مختلف شرائط کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ترکی آئیں گے۔/ ایسنا
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
اے آئی اسسٹنٹ
تیز اور قابل اعتماد جواب