ٹینکر ٹریکرز نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی

ٹینکر ٹریکرز نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دی

​ٹینکر ٹریکرز:

​ یہ بیانیہ مسلسل دہرایا جاتا ہے کہ ایران کے تیل کے ذخائر جلد بھر جائیں گے اور پیداوار رکنے کا سبب بنیں گے، لیکن یہ غلط ہے۔

​ ایران نے ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں تیل کی پیداوار کو کم کر کے 20 لاکھ بیرل یومیہ تک کر دیا تھا۔

​ ایران تیل کی اس تمام مقدار کو خالصتاً گھریلو استعمال کے لیے ریفائن کر سکتا ہے۔

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔