مرکزی مواد پر جائیں

پزشکیان: ایران اپنے نوجوانوں کے دم سے سر بلند اور استوار رہے گا

صدرِ مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا: ایران کی قومی گریکو رومن کشتی (کشتی فرنگی) کے پہلوان ایک بار پھر دنیا کے سرفہرست مقام (عالمگیر چیمپئن شپ)…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران اپنے نوجوانوں کے دم سے سر بلند اور استوار رہے گا

صدرِ مملکت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا:
ایران کی قومی گریکو رومن کشتی (کشتی فرنگی) کے پہلوان ایک بار پھر دنیا کے سرفہرست مقام (عالمگیر چیمپئن شپ) پر براجمان ہوئے ہیں۔
آفرین اور شاباش، میرے عزیز اور غیرت مند بچو!
آپ کی یہ کامیابی اس قوم کے عزم اور ہمت کا مظہر ہے جو یہ یقین رکھتی ہے کہ حق حاصل کیا جاتا (چھینا جاتا) ہے۔
ایران اپنے نوجوانوں کے دم سے سر بلند اور استوار رہے گا۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «پزشکیان: ایران اپنے نوجوانوں کے دم سے سر بلند اور استوار رہے گا.» اقبال فورم، 27 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=53064.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (27 اکتوبر 2026). پزشکیان: ایران اپنے نوجوانوں کے دم سے سر بلند اور استوار رہے گا. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=53064

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔