مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

تہران اور مشہد سے کراچی کے لیے ایران ایئر کی پروازیں بحال کر دی گئیں

ایران کی قومی ایئرلائن (ہواپیمایی جمهوری اسلامی ایران) نے امام خمینی (رح) بین الاقوامی ہوائی اڈے (تہران) اور مشہد ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران کی قومی ایئرلائن (ہواپیمایی جمهوری اسلامی ایران) نے امام خمینی (رح) بین الاقوامی ہوائی اڈے (تہران) اور مشہد ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق، ہر ہفتے ایک پرواز تہران سے اور ایک پرواز مشہد سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

اس اعلامیے کے مطابق، وقفے کے بعد مشہد – کراچی – مشہد روٹ کی پہلی پرواز منگل (۱۴ مہر / 6 اکتوبر) کو روانہ ہوئی، جبکہ اس روٹ کی واپسی کی پرواز بدھ (۱۵ مہر / 7 اکتوبر) کی صبح مشہد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

مشہد – کراچی – مشہد کا یہ روٹ ہر ہفتے منگل کے دن فعال رہے گا۔

اسی طرح تہران – کراچی – تہران کا روٹ بھی ہر ہفتے پیر کے دن ہوا کرے گا۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «تہران اور مشہد سے کراچی کے لیے ایران ایئر کی پروازیں بحال کر دی گئیں.» اقبال فورم، 8 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/%d8%aa%db%81%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%b4%db%81%d8%af-%d8%b3%db%92-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%a6/.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (8 اکتوبر 2026). تہران اور مشہد سے کراچی کے لیے ایران ایئر کی پروازیں بحال کر دی گئیں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/%d8%aa%db%81%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%b4%db%81%d8%af-%d8%b3%db%92-%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%db%8c%d8%a6/

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔