مرکزی مواد پر جائیں

روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔

ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نائب مستقل نمائندے رومن اسٹینوف نے کہا: حقیقت یہ ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے مستقبل کا انحصار تہران کے اقدامات پر نہیں…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔

ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نائب مستقل نمائندے رومن اسٹینوف نے کہا: حقیقت یہ ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے مستقبل کا انحصار تہران کے اقدامات پر نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق مغرب کے اقدامات سے ہے

برجام کے لیے ایران میں اندرونی سیاسی ادوار کی ضرورت نہیں بلکہ مغرب یورپی ممالک کے مابین اتفاق کی ضرورت ہے

چین ایران اور روس متعدد بار برجام  کے احیاء کی بات کر چکے ہیں جبکہ امریکہ اور یہ تین یورپین ممالک امادہ نہیں ہیں

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔.» اقبال فورم، 13 جولائی 2024. https://iqbalforum.org/ur/?p=12615.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (13 جولائی 2024). روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=12615

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔