مرکزی مواد پر جائیں

روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج

ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جو کہ روم میں منعقد ہوا نتیجہ خیز تو نہیں بہرحال کچھ پیشرفت ہوئی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ باقی معاملات کو ائندہ ایام میں…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج

ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جو کہ روم میں منعقد ہوا نتیجہ خیز تو نہیں بہرحال کچھ پیشرفت ہوئی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ باقی معاملات کو ائندہ ایام میں طے کر لیں گے امیدوار ہیں کہ مسائل کے حل کے ذریعے ہم ایک مستحکم اور باوقار معاہدے تک پہنچ جائیں گے عمان کے وزیر خارجہ بدر ابو سعیدی کا ایکس پلیٹ فارم پر بیان

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج.» اقبال فورم، 23 مئی 2025. https://iqbalforum.org/ur/?p=32205.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (23 مئی 2025). روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=32205

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔