مرکزی مواد پر جائیں

عراقچی نے خط میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ کر دیا

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان پر عراقچی کا اقوام متحدہ کو خط  وزیرِ خارجہ نے “ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کی فراہم کرنے پر 2 کروڑ ڈالر…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

ایران کے جوہری پروگرام

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان پر عراقچی کا اقوام متحدہ کو خط

 وزیرِ خارجہ نے “ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کی فراہم کرنے پر 2 کروڑ ڈالر تک کے انعام کے تعین سے متعلق امریکی وزارتِ خارجہ کے نفرت انگیز اور قابلِ افسوس اعلان” کے بعد اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل کو ایک خط ارسال کر کے اس اعلان پر واضح ردِعمل اور شدید مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «عراقچی نے خط میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ کر دیا.» اقبال فورم، 11 نومبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=54935.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (11 نومبر 2026). عراقچی نے خط میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ کر دیا. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=54935

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔