عراقچی نے خط میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ کر دیا
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان پر عراقچی کا اقوام متحدہ کو خط وزیرِ خارجہ نے “ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کی فراہم کرنے پر 2 کروڑ ڈالر…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان پر عراقچی کا اقوام متحدہ کو خط
وزیرِ خارجہ نے “ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات کی فراہم کرنے پر 2 کروڑ ڈالر تک کے انعام کے تعین سے متعلق امریکی وزارتِ خارجہ کے نفرت انگیز اور قابلِ افسوس اعلان” کے بعد اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل کے صدر اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل کو ایک خط ارسال کر کے اس اعلان پر واضح ردِعمل اور شدید مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
مصنف کے بارے میں
اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں
seyyedasadabbas. «عراقچی نے خط میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی اعلان کی مذمت کا مطالبہ کر دیا.» اقبال فورم، 11 نومبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=54935.
تبصرے