مرکزی مواد پر جائیں

فیکٹ چیک

ایٹم بم سے لے کر میناب کے سانحے تک؛ ترجمانِ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سات دعووں کی تردید ترجمانِ وزارتِ خارجہ نے ایران سے متعلق سات دعوں کو مسترد کر دیا:…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

سات دعووں کی تردید

ایٹم بم سے لے کر میناب کے سانحے تک؛ ترجمانِ وزارتِ خارجہ کی جانب سے سات دعووں کی تردید
ترجمانِ وزارتِ خارجہ نے ایران سے متعلق سات دعوں کو مسترد کر دیا:
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کی ایٹمی بم تک رسائی سے متعلق ادعا
صیہونی رژیم (اسرائیل) کے انتخابات سے قبل، اس پر ایران کے پیشگی حملے کی منصوبہ بندی کا ادعا
رمضان جنگ سے قبل ایران کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات کا سنگین ہونا
امریکی حکام کا یہ ادعا کہ ایران امریکی انتخابات سے قبل تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے
ایران کے معاملے پر یورپی ٹروئیکا (E3) کے مؤقف میں تبدیلی اور ان کی مذاکرات کے لیے آمادگی
میناب کے سانحے (میناب اسکول سانحہ) کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت/AI) کا نتیجہ قرار دینے کا ادعا
البانیہ کی حکومت کے اپنے ملک میں ہونے والے احتجاجات کے بارے میں ادعائے باطل

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «فیکٹ چیک.» اقبال فورم، 26 اکتوبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=53017.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (26 اکتوبر 2026). فیکٹ چیک. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=53017

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔