مرکزی مواد پر جائیں

قائم پناہ: سرکاری اداروں کی 20 فیصد بجلی شمسی توانائی سے فراہم کی جائے گی

صدر کے ایگزیکٹو نائب (معاون اجرایی رئیس‌جمهوری) نے کہا:  چودہویں حکومت کی پالیسیوں کے تحت، بجلی کی فراہمی کے لیے فوسل ایندھن کے ذرائع کی کمی کو شمسی اور ہوا کی توانائی…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

قائم پناہ: سرکاری اداروں کی 20 فیصد بجلی شمسی توانائی سے فراہم کی جائے گی

صدر کے ایگزیکٹو نائب (معاون اجرایی رئیس‌جمهوری) نے کہا:

 چودہویں حکومت کی پالیسیوں کے تحت، بجلی کی فراہمی کے لیے فوسل ایندھن کے ذرائع کی کمی کو شمسی اور ہوا کی توانائی سے پورا کیا جائے گا۔ تمام سرکاری اداروں میں استعمال ہونے والی 20 فیصد بجلی شمسی توانائی سے فراہم کی جائے گی۔

  بجلی پیدا کرنے کا یہ طریقہ فضائی آلودگی اور فوسل ایندھن کے زیادہ استعمال کو روکتا ہے، اور توانائی کی پیداوار کے لیے یہ کفایتی بھی ہے۔

 جو لوگ زیادہ بجلی استعمال کرتے ہیں اور ان کے پاس گنجائش ہے کہ وہ شمسی توانائی استعمال کر سکیں، انہیں اس پر عمل کرنا چاہیے۔

مصنف کے بارے میں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل اور تمام تحریریں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «قائم پناہ: سرکاری اداروں کی 20 فیصد بجلی شمسی توانائی سے فراہم کی جائے گی.» اقبال فورم، 8 جون 2025. https://iqbalforum.org/ur/?p=32709.

حوالہ دینے کے انداز

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. (8 جون 2025). قائم پناہ: سرکاری اداروں کی 20 فیصد بجلی شمسی توانائی سے فراہم کی جائے گی. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=32709

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔