دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن شہید

وزارت خارجہ ایران کے ترجمان نے بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن سید داؤد وزارت کے باہر اپنی گاڑی میں دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن گیا حکومت ایران سید داؤد کی شہادت پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتی ہے

اس مضمون کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

گزشتہ ہفتے کی خبروں کا ایک جائزہ:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے