دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن شہید
وزارت خارجہ ایران کے ترجمان نے بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن سید داؤد وزارت کے باہر اپنی گاڑی میں دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن گیا حکومت…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
وزارت خارجہ ایران کے ترجمان نے بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن سید داؤد وزارت کے باہر اپنی گاڑی میں دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بن گیا حکومت ایران سید داؤد کی شہادت پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتی ہے
مصنف کے بارے میں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل اور تمام تحریریںاس مضمون کا حوالہ کیسے دیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم. «دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا کارکن شہید.» اقبال فورم، 22 دسمبر 2024. https://iqbalforum.org/ur/?p=23197.
تبصرے