رہبرِ انقلاب کے میڈیا اکاؤنٹ سے تازہ ترین ٹویٹ
ہم وطنوں کے درمیان پیدا ہونے والی غیر معمولی وحدت کے نتیجے میں دشمن کی صفوں میں دراڑ پڑ گئی ہے۔ اس نعمت کا عملی شکر ادا کرتے ہوئے اتحاد کو مزید…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
ہم وطنوں کے درمیان پیدا ہونے والی غیر معمولی وحدت کے نتیجے میں دشمن کی صفوں میں دراڑ پڑ گئی ہے۔ اس نعمت کا عملی شکر ادا کرتے ہوئے اتحاد کو مزید مضبوط اور فولاد کی طرح مستحکم بنانا ہوگا، جس سے دشمن مزید خوار اور ذلیل ہوگا۔
دشمن کی میڈیا مہم کا مقصد عوام کے ذہن اور نفسیات کو نشانہ بنا کر قومی اتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانا ہے؛ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری لاپرواہی کی وجہ سے یہ مذموم مقصد پورا ہو جائے۔
مصنف کے بارے میں
اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں
seyyedasadabbas. «رہبرِ انقلاب کے میڈیا اکاؤنٹ سے تازہ ترین ٹویٹ.» اقبال فورم، 24 اپریل 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=43958.
تبصرے