مرکزی مواد پر جائیں

امریکہ کی تجاوزات پر ایران کے دندان شکن جواب کے بعد تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

 ابتدائی تجارتی سیشن میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 99.49 ڈالر فی بشکہ پر ریکارڈ کیے گئے۔ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

امریکہ کی تجاوزات پر ایران کے دندان شکن جواب کے بعد تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

 ابتدائی تجارتی سیشن میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 99.49 ڈالر فی بشکہ پر ریکارڈ کیے گئے۔ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت بھی 94 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

 قیمتوں میں یہ اضافہ خلیجِ فارس میں دہشت گرد امریکی فوج کی تجاوزات پر سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے قاطعانہ اور دندان شکن ردِعمل کے بعد سامنے آیا ہے

مصنف کے بارے میں

اس مضمون کا حوالہ کیسے دیں

seyyedasadabbas. «امریکہ کی تجاوزات پر ایران کے دندان شکن جواب کے بعد تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں.» اقبال فورم، 9 ستمبر 2026. https://iqbalforum.org/ur/?p=48649.

حوالہ دینے کے انداز

seyyedasadabbas. (9 ستمبر 2026). امریکہ کی تجاوزات پر ایران کے دندان شکن جواب کے بعد تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں. اقبال فورم. https://iqbalforum.org/ur/?p=48649

متعلقہ تحقیق

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔