ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
اقبال فورم کے بانی اور سربراہ محمد حسین باقری جو اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر ڈاکٹر ایاز صادق سے ملاقات کی دو طرفہ دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر گفت و شنید کی گئی
ڈاکٹر یا صادق ایران پاکستان روابط کے حوالے سے پاکستان کے ایک اہم اور معروف سیاستدان ہیں۔اقبال فورم کے سربراہ نے ملاقات کے بعد اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان اور ایران کے مابین سیاسی اقتصادی اور ثقافتی روابط میں جلد بہتری کی امید ہے۔یاد رہے کہ اقبال فورم کے بانی اور سربراہ ہر برس پاکستان کی اہم شخصیات سیاستدانوں،دانشوروں اور سیاسی و سماجی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے پاکستان تشریف لاتے ہیں
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
اے آئی اسسٹنٹ
تیز اور قابل اعتماد جواب