مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

امریکہ کی تجاوزات پر ایران کے دندان شکن جواب کے بعد تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

 ابتدائی تجارتی سیشن میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 99.49 ڈالر فی بشکہ پر ریکارڈ کیے گئے۔ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

 ابتدائی تجارتی سیشن میں تیل کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدے 99.49 ڈالر فی بشکہ پر ریکارڈ کیے گئے۔ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت بھی 94 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

 قیمتوں میں یہ اضافہ خلیجِ فارس میں دہشت گرد امریکی فوج کی تجاوزات پر سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے قاطعانہ اور دندان شکن ردِعمل کے بعد سامنے آیا ہے

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔