ایران اور ترکی کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ایران اور ترکی کے صدور کا ٹیلی فونک رابطہ

ایران کے صدر نے ترکی کے صدر کو عید فطر کی مبارک پیش کی نیز فتح کی صورتحال کے اوپر گفتگو کی 

طیب اردگان نے مشترکہ اقتصادی فورم کے اجلاس کے حوالے سے میں عزم کا اظہار کیا ۔اس اجلاس میں ہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اقتصادی مفادات پر مفصل گفتگو کریں گے 

صدر ایران نے کہا کہ امید ہے کہ جلد بالمشافہ ملاقات ہوگی اس میں دو طرفہ تعلقات کو توسیع دینے کے حوالے سے گفت شنید کی جائے گی

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔