ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی نے ایک ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

اس ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں فریقین نے خطے کی تبدیلیوں، بالخصوص مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور غزہ میں جاری نسل کشی کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری فوری اقدام کرے تاکہ نسل کشی روکی جا سکے، مظلوم فلسطینی عوام کی مدد کی جا سکے اور صہیونی حکومت کے مجرم رہنماؤں کو کٹہرے میں لاکر سزا دی جا سکے۔

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔