ایران نے عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کر دیا | قالیباف: صیہونی ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے

ایران نے عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون معطل کر دیا | قالیباف: صیہونی ایجنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے

پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی معطلی کے قانون کا اعلان کر دیا
قالیباف:
* شورائے نگہبان کی توثیق کے بعد، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کی معطلی کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔
* ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھنا ممکن نہیں جو کہ جنگ اور جارحیت کی راہ ہموار کر کے انسانیت مخالف مفادات کی محافظ اور ناجائز صیہونی حکومت کے کارپرداز کے طور پر کام کر رہی ہے، جب تک کہ ہمارے جوہری مراکز کی سلامتی یقینی نہ ہو جائے۔

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔