مرکزی مواد پر جائیں
خبریں

برطانیہ میں ایرانی طیاروں کی لینڈنگ پر پابندی عائد

 برطانیہ کی حکومت نے ایران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور محدودیتوں میں توسيع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کے تحت ایران کی مالیاتی خدمات، تجارت، ٹیکنالوجی، سمندری…

متن کی ترتیبات

متن کی ترتیبات

 برطانیہ کی حکومت نے ایران کے خلاف عائد کردہ پابندیوں اور محدودیتوں میں توسيع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات کے تحت ایران کی مالیاتی خدمات، تجارت، ٹیکنالوجی، سمندری نقل و حمل (میری ٹائم) اور ہوا بازی (ایوی ایشن) کی صنعت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 نئے قوانین کے تحت، برطانوی مالیاتی نظام تک ایران کی رسائی کو مزید محدود کر دیا گیا ہے، تجارتی پابندیوں کے دائرہ کار میں اضافہ کیا گیا ہے اور چند استثنائی حالات کے علاوہ برطانیہ میں ایرانی طیاروں کی لینڈنگ پر بھی پابندی عائد کر دی جائے گی۔

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔