جنگ میں پاکستان کا تاریخی ساتھ! ایرانی سفیر: پاکستانی قوم کی محبت اور وفاداری کبھی نہیں بھولیں گے!

جنگ میں پاکستان کا تاریخی ساتھ! ایرانی سفیر: پاکستانی قوم کی محبت اور وفاداری کبھی نہیں بھولیں گے!

پاکستانی قوم کی محبت اور حمایت کو کبھی نہیں بھولیں گے ناجائز اور مسلط شدہ جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے جس ثابت قدمی اور غیر متزلزل یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ انتہائی قابل تحسین ہے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا ایکس پر بیان جنگ کے 12 ایام میں ایرانی سفارت خانے میں پاکستانی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شخصیات کے 48 وفود تشریف لائے

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔