روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔

روس: مغرب JCPOA کو بحال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔

ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نائب مستقل نمائندے رومن اسٹینوف نے کہا: حقیقت یہ ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے مستقبل کا انحصار تہران کے اقدامات پر نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق مغرب کے اقدامات سے ہے

برجام کے لیے ایران میں اندرونی سیاسی ادوار کی ضرورت نہیں بلکہ مغرب یورپی ممالک کے مابین اتفاق کی ضرورت ہے

چین ایران اور روس متعدد بار برجام  کے احیاء کی بات کر چکے ہیں جبکہ امریکہ اور یہ تین یورپین ممالک امادہ نہیں ہیں

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔