روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج

روم میں ایران-امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور، کچھ پیشرفت مگر حتمی نتیجہ نہیں: عمانی وزیر خارج

ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جو کہ روم میں منعقد ہوا نتیجہ خیز تو نہیں بہرحال کچھ پیشرفت ہوئی ہے ہم امید کرتے ہیں کہ باقی معاملات کو ائندہ ایام میں طے کر لیں گے امیدوار ہیں کہ مسائل کے حل کے ذریعے ہم ایک مستحکم اور باوقار معاہدے تک پہنچ جائیں گے عمان کے وزیر خارجہ بدر ابو سعیدی کا ایکس پلیٹ فارم پر بیان

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔