رہبرِ انقلاب کے میڈیا اکاؤنٹ سے تازہ ترین ٹویٹ

رہبرِ انقلاب کے میڈیا اکاؤنٹ سے تازہ ترین ٹویٹ

ہم وطنوں کے درمیان پیدا ہونے والی غیر معمولی وحدت کے نتیجے میں دشمن کی صفوں میں دراڑ پڑ گئی ہے۔ اس نعمت کا عملی شکر ادا کرتے ہوئے اتحاد کو مزید مضبوط اور فولاد کی طرح مستحکم بنانا ہوگا، جس سے دشمن مزید خوار اور ذلیل ہوگا۔

دشمن کی میڈیا مہم کا مقصد عوام کے ذہن اور نفسیات کو نشانہ بنا کر قومی اتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانا ہے؛ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری لاپرواہی کی وجہ سے یہ مذموم مقصد پورا ہو جائے۔

اس مضمون کے مصنفین

متعلقہ

تازہ ترین

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔