ایم بی سی نیوز پر مزاحمتی کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دینے پر عراق میں شدید ردعمل، دفاتر کو آگ لگا دی گئی
سعودی چینل ایم بی سی نیوز نے اپنی نشریات کے دوران ڈاکومنٹری دکھاتے ہوئے مزاحمت کے تمام کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دیا ان کمانڈرز میں شہید قاسم سلیمانی عراق کے کمانڈر …
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
سعودی چینل ایم بی سی نیوز نے اپنی نشریات کے دوران ڈاکومنٹری دکھاتے ہوئے مزاحمت کے تمام کمانڈرز کو دہشت گرد قرار دیا ان کمانڈرز میں شہید قاسم سلیمانی عراق کے کمانڈر مہدی مہندس، حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور یحیی سنوار شامل ہیں ۔عراقی عوام کا اس نشریات پر غم و غصے کا اظہار رات گئے ایم بی سی نیوز کے دفاتر پر حملے دفاتر کو اگ لگا دی گئی
اس مضمون کے مصنفین
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
تبصرے