صدر ایران کا ایرانی پارلیمنٹ میں خطاب

صدر ایران کا ایرانی پارلیمنٹ میں خطاب

ایران کا شہید جمہوریت و خدمت سابق صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی برسی کی تقریب میں خطاب اس وقت  براہ راست نشر کیا جا رہا ہے 

دنیا کے طاقتور ترین چور اور دہشت گرد ہمیں چور، لٹیرے اور دہشت گرد کہتے ہیں!

ٹرمپ سعودی عرب گئے اور کہا کہ وہ کھاتے ہیں، لیتے ہیں اور چوری کرتے ہیں۔ہم جب لوٹ مار نہیں کرنے دیتے تو وہ ہمیں چور لٹیرے کہتے ہیں 

جب میں نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی تو میں نے انہیں ان اپارٹمنٹس میں رہتے ہوئے دیکھا جو انہیں دیے گئے تھے

اس مضمون کے مصنفین

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم

ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع

پروفائل دیکھیں

متعلقہ

تازہ ترین

طویل اور شدید مذاکرات کے بعد، ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ حتمی ہو گیا ہے۔ سب کو مبارک ہو! میں اس کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بغیر کسی ٹیکس/محصول (ڈیوٹی) کے مکمل طور پر دوبارہ کھولنے کی اجازت دیتا ہوں، اور ساتھ ہی ریاستہائے متحدہ (امریکہ) کے بحری محاصرے کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم جاری کرتا ہوں۔   امن کے جہازو، اپنے انجن اسٹارٹ کرو۔ تیل کو بہنے دو! — صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ

تبصرے

تبصرہ کریں
1000حروف باقی
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں۔