عباس عراقچی کی وزیر خارجہ قطر سے گفتگو
قطر کے وزیر خارجہ نے آج رات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ اپنی دوسری ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ کے خلاف جنگ روکنے کے لیے حالیہ دنوں میں…
مصنوعی ذہانت کا تجزیہ
تجزیہ جاری ہے...
مزید تفصیلات لوڈ ہو رہی ہیں...
تجزیے میں خرابی۔ دوبارہ کوشش کریں۔
قطر کے وزیر خارجہ نے آج رات ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ اپنی دوسری ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ کے خلاف جنگ روکنے کے لیے حالیہ دنوں میں کی جانے والی تازہ ترین کوششوں اور سفارتی اقدامات کے بارے بتایا
اس مضمون کے مصنفین
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم
ادارۂ فکر اقبال کی ادارتی ٹیم سفارت کاروں، سیاست دانوں، ادیبوں، محققین، اساتذہ اور ایران و پاکستان کی معتبر جامعات کے طلبہ پر مشتمل ہے؛ فکر میں ہم آواز اور نگاہ میں متنوع
پروفائل دیکھیں
تبصرے